اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن ، پو لنگ سٹیشنوں پر ووٹر زکا رش بڑ ھ گیا،،5 قومی اور 16 صوبائی نشستوں پر 191 امیدوار مدمقابل، کئی حلقوں میں کا نٹے کا
مزید پڑھیں :متحدہ عرب امارات ، خاندانی اقامہ کے لیےنئے ضوابط کا اعلان
مقابلہ،، قومی اسمبلی کی 5، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کی 2, 2 جبکہ سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ۔ پنجاب کے 12 صوبائی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں
مزید پڑھیں :پاکستان پوسٹ آفس کو 50 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان کا انکشاف
174 امیدوار مد مقا بل ،، ، قومی اسمبلی کے این اے 119 سے علی پرویز اور شہزاد فاروق سمیت 9 امیدوار مدمقابل، پی پی 147 لیگی امیدوار ملک ریاض اور محمد خان مدنی سمیت گیارہ امیدوار میدان میں
مزید پڑھیں :رضوان نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ،ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 3000 رنز
۔پی پی 149 سے استحکام پاکستان پارٹی کے محمد شعیب صدیقی اور قیصر شہزاد سمیت 14 امیدوار، پی پی 158 سے لیگی امیدوار چودھری نواز اور سنی اتحاد کونسل کے مونس الہٰی سمیت 22 امیدوار آمنے سامنے
مزید پڑھیں :کندھ کوٹ، پولیس ،رینجرز کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک
،،پی پی 164 سے لیگی رہنما راشد منہاس اور سنی اتحاد کونسل کے محمد یوسف سمیت 20 امیدوار مدمقابل ،،ڈیرہ سے علی امین کے بھائی فیصل امین بھی میدان میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں :ایرانی صدر کل پاکستان پہنچیں گے ، ملاقاتوں کا شیڈول طے