اہم خبریں

عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا،تمام عازمینِ حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازم ہو گا،ملک بھر میں 122 مقامات پر وزارت مذہبی امور کے
مزید پڑھیں :پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہوگی

40 ریسورس پرسن اور حاجی کیمپوں کے خطباء کے ذریعے تربیت کا دوسرا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔ نئے اقدامات اور مناسک حج سے متعلق 122 مقامات پر 40 حج ٹرینرز تربیت فراہم کریں گے۔ حاجی

مزید پڑھیں :مہنگا ئی بے قابو، عوام پر یشان،شماریات بیورو نے رپورٹ جاری کر دی

کیمپوں میں تمام عازمینِ حج کی لازمی ویکسین کا عمل حج پروازوں سے دس دن قبل شروع کیا جائے گا ، وزارت کے ہدایات کے مطابق مرحلہ وار تمام عازمینِ حج کو سوٹ کیس، ہیڈ کیری بیگ، جوتوں کیلئے

مزید پڑھیں :عدالت کا زین قریشی کو پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

تھیلا ، احرام بیلٹ اور خواتین کے لئے سبز رنگ کے پاکستانی پرچم والے سکارف مہیا کیے جائیں گے۔ فلائٹ شیڈول عید الفطر کے بعد جاری کیا جائے گا۔ حج پروازیں 9 مئی تا 9 جون چلائی جائیں گی۔

مزید پڑھیں :پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلہ،سمیع برنی کو ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی مقرر کر دیا گیا

متعلقہ خبریں