اہم خبریں

پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )رواں سال پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہوگی،سورج گرہن کی وجہ سےسعودی عرب میں 8اپریل

مزید پڑھیں :صنعتوں سےسالانہ225 ارب روپے اضافی بجلی بلزوصولی کا انکشاف

کوچاندنظر آنا ناممکن ہے،نیا چاندسورج اورزمین کےدرمیان ہوگا جس سےسورج کوگرہن لگےگا،ماہر فلکیات کے مطابق9اپریل

مزید پڑھیں :پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلہ،سمیع برنی کو ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی مقرر کر دیا گیا

کو سورج غروب کےوقت چاندکی عمر20گھنٹےہوچکی ہوگی،چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو تو باریک چاند نظر آتا ہے، عید کے نئے چاند کا کریسنٹ 0.5فیصد ہوگا۔

مزید پڑھیں :جسٹس لاہور ہائیکورٹ علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول،تعداد 6 ہوگئی

متعلقہ خبریں