یرو شلم (اے بی این نیوز) اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند،صیہونی میڈیا کے مطابق دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی
مزید پڑھیں :غزہ جنگ، بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق
قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے،، ، اس تجویز پر بھی غور کر رہے ہیں جس کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے 7 فلسطینیوں کو ایک خاتون فوجی کے بدلے رہا کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹیز، فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد
اسرائیل کو فلسطینی قیدیوں کے ناموں پر اعتراض کرنے کا حق نہیں ہو گا جن کا مطالبہ حماس کرے گی، اگر اسرائیل کو ناموں پر اعتراض
مزید پڑھیں :ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریاں، عامر، عماد، عثمان، مہران سمیت 29 کھلاڑی شامل
کرنے کا حق دیا جاتا ہے تو ہر خاتون فوجی کیلئے مزید فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔رہا ئی پا نی والے فلسطینی قیدیوں میں تقریباً 100 عمر قید پانے والے قیدی بھی شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی