اہم خبریں

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔
مزید پڑھیں: ترکیہ اور شام کی سرحد پر5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا

متعلقہ خبریں