اہم خبریں

لاہورہائیکورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم ترین اجلاس شروع، ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیںالیکشن کمیشن اجلاس میں ممبران و سیکرٹری اور قانونی ٹیم بھی شریک، ذرائع اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کے لائحہ عمل پر مشاورت جاری، ذرائع اجلاس میں ایک بار پھر گورنر پنجاب کو پول ڈے کیلئے رابطہ کرنے پر مشاورت ہوگی۔

متعلقہ خبریں