اہم خبریں

یوم یکجہتی کشمیر، دفترخارجہ کے زیراہتمام یکجہتی ریلی نکالی گئی،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفترخارجہ کے زیراہتمام ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ریلی میں وفاقی وزرا، صحافتی تنظیمیں، حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے رہنمائوں غلام محمد صفی، الطاف وانی سمیت اہم شخصیات کی شرکت، شرکا نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے ۔ جس پر کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کیاگیا ۔

متعلقہ خبریں