راولاکوٹ( اے بی این نیوز )مذاکرات ناکام ،ممبران ایکشن کمیٹی واپس اپنی منزل کی طرف روانہ ،ایکشن کمیٹی نے کہا کہمذاکرات کو حکومتی جھوٹ اور فراڈ قرار دیا ،آٹے کی سبسڈی کی آفر کے علاوہ کسی دوسرے مطالبے کو حکومت نے ماننے سے انکار کر دیا،تمام قافلے اب مظفرآباد کی طرف مارچ کریں،چار گھنٹوں سے زائد جاری رہنے والے مذاکرات میں
مزید پڑھیں :زمین کو ایک طاقتور شمسی طوفان کے سامنے کا انکشاف
چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سمیت 15 کمیٹی ممبران شریک تھے، قبل ازیں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اد جموں و کشمیر کی حکومت نے 2 دن کی پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے،بجلی کے بے تحاشا بلوں اور ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کر رہی
مزید پڑھیں :2 بھائیوں کی شادی،لاکھوں روپے ، موبائل فونز ,سوٹ ،اور پرفیومز کی بارش
تھی،پورے آزاد کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حقوق کی تحریک کے کارکنوں کے درمیان ایک وسیع ہڑتال کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جس نے خطہ کو مفلوج کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک پولیس افسر کی
مزید پڑھیں :پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے،وزیر اعظم
المناک موت اور متعدد زخمی ہوئے۔سب انسپکٹر عدنان قریشی المناک طور پر اسلام گڑھ میں سینے میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے، جہاں وہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی(JAAC) کے بینر تلے مظفرآباد جانے والی ریلی کے
مزید پڑھیں :تاجر دوست اسکیم پر عمل درآمد میں رکاوٹ دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل
انتظام کے لیے تعینات تھے۔JAAC، جو بنیادی طور پر تاجروں پر مشتمل ہے، آزاد جموں و کشمیر میں پن بجلی کی پیداواری لاگت، سبسڈی والے
مزید پڑھیں :آزاد کشمیر احتجاج ،وزیراعظم شہبازشریف نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا
مزید پڑھیں :آزاد جموں کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
گندم کے آٹے اور اشرافیہ طبقے کو حاصل مراعات کے خاتمے کے لیے بجلی کی قیمتوں کے تعین کی وکالت کر رہی ہے۔احتجاج کے دوران پرتشدد مظاہرین نے پونچھ کوٹلی روڈ پر مجسٹریٹ کی گاڑی سمیت متعدد گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔
مزید پڑھیں :نان فائلرز کی ہزاروں سمز بلاک،مزید کارروائی کیلئے تیاری
مزید برآں، آزاد جموں و کشمیر میں بازار، تجارتی مراکز، دفاتر، اسکول اور ریستوران بند رہے۔ذرائع کے مطابق، راولاکوٹ کمشنر کی رہائش گاہ پر JAAC کے وفد اور خطے کے چیف سیکرٹری کے درمیان ہونے والی بات چیت کے نتیجے میں حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے۔ذرائع نے اشارہ کیا کہ حکومت نے کمیٹی کی جانب سے سبسڈی والے آٹے اور بجلی کے بلوں میں اضافے کی درخواست پر بھی اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں :پاکستانی طلباء کے لیے خوشخبری، گوگل نے45,000 AI اسکالرشپ پیش کر دیں