راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کر لیں ،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی ، عدالتنےبشری بی بی کا انڈوسکوپی ٹیسٹ نجی ہسپتال سے دو روز میں کرانے کا حکم دیتے ہو ئے کہا کہ بشری بی بی کا انڈوسکوپی ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کے زیر
مزید پڑھیں :اللہ کی قدرت۔۔خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دیدیا،چار بیٹے دو بیٹیاں
نگرانی کروایا جائے، نیزبشری بی بی کا انڈوسکوپی ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کے زیر نگرانی کروایا جائے، نیز عمران خان نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ بشریٰ بی بی کا چیک اپ الشفا انٹر نیشنل میں کرا یا جائے،جج ناصر جاوید رانا نے عدالت میں نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا بھی حکم دیدیا ،عدالتنے جیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں سماعت آگے نہیں
مزید پڑھیں :فارم لیبز کے نئے پرو تھری ڈی پرنٹرز، ایل سی ڈی اسکرین کیلئے لیزرز 2 5x رفتار کا دعویٰ
بڑھائی جائے گی ۔ عدالت حکم کے بعد سماعت میں ایک گھنٹے کا وقفہ کیا گیا ،وقفہ کے دروان عدالت میں نصب کچھ لکڑی کی دیواروں کو جیل انتظامیہ نے ہٹا دیا ،وکلاء صفائی کی جانب سے دوران سماعت میڈیا کو مشکلات سے متعلق درخواست دائر کر دی،جج ناصر جاوید رانا نے میڈیا نمائندگان کو روسٹرم پر بلا لیا ،جج کا میڈیا نمائندگان سے سماعت میں درپیش مشکلات سے
مزید پڑھیں :پاکستان میں آج بروزجمعتہ المبارک 19 اپریل 2024 سونے کی قیمت
متعلق استفسار ، صحافیوں کانے بتایا کہ عدالتی کاروائی سننے میں مشکلات ہیں ۔جج نے جیل انتظامیہ کو اقدامات کی ہدایت کر دی ۔ عدالتی حکم پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی بھی روسٹرم پر آگئے ،190 ملین پائونڈ ریفرنس پر سماعت 23 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات کے دوران 10 اضلاع میں دفعہ 144نافذ