اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کیلئے بڑے فیصلے،انہوں نے ہدایت کی کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کیا جائے،
مزید پڑھیں :سکینڈل کو ئین حریم شاہ نے پھر تہلکہ مچا دیا،نا مناسب لباس میں ویڈیو وائرل
بجلی کی ترسیلی نظام کو بہتر کیاجائے،وزیر اعظم کی ہدایتملک میں آئندہ کم لاگت پن بجلی اور قابل تجدید توانائی کے پلانٹ لگائیں گے،وزیر اعظم کی متعلقہ حکام کو شمسی توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں
مزید پڑھیں :ملک بھر میں بارشیں،23افراد جا ں بحق
اضافے کیلئے اقدامات کی ہدایت ،بجلی کو موجودہ اضافی استعداد کی صنعتوں میں بہتر استعمال کیلئے تجاویز تیار کی جائیں،صنعتی ترقی اور برآمدات میں اضافے کیلئے بڑی صنعتوں کے قریب گرڈ اسٹیشنز قائم کئے
مزید پڑھیں :لڑکی کی شادی کے لیے کم از کم عمر کی حد 18سال کرنے کا حکم
جائیں،بجلی کی ویلنگ کے نرخوں کو کم کیا جائے تاکہ صنعتی صارفین کو کم لاگت پر بجلی کی فراہمی ممکن ہو،فعل جینکوز کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے،غیر فعال اور ناکارہ جینکوز کی نیلامی کے عمل کو تیز کیا جائے،
مزید پڑھیں :قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نےحلف اٹھالیا
عام آدمی کو بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،بجلی شعبے کے گردشی قرضے میں کمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر ا صلاحات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں :دارالحکومت کا تفریحی مقام دامن کوہ شہریوں کے داخلے کیلئے بند