اہم خبریں

اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس پاکستان آئی جی اسلام آباد پر شدید برہم، صحافیوں کوایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس
مزید پڑھیں :اسلام آباد ،اہم جگہ پرچونکا دینے والا واقعہ

میں چیف جسٹس ریمارکس میں کہاکہ ایک کرائم کی ریکارڈنگ موجود ہے ان ملزمان کا سراغ نہیں لگا سکے؟ چار سال ہو گئے اور آپ کو کتنا وقت چاہئے؟کیا آپ کو 4صدیاں چاہئیں؟ آئی جی صاحب آپ آئے کیوں ہیں یہاں؟ کیا
مزید پڑھیں :بھارتی گلوکار کیلاش خیر نے دریائے گنگا میں کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کیوں کی؟

آپ اپنا چہرہ دکھانے آئے ہیں؟ کسی صحافی کو گولی مار دی جاتی ہے کسی کی گھر میں جا کر پٹائی کی جاتی ہے، ججوں کا نام لیکر آپ نے صحافیوں کو نوٹس بھیج دیئے؟ آپ ہمارا کندھا استعمال کر کے کام اپنا نکال رہے ہیں؟ آئندہ ایسا ہوا تو پولیس

مزید پڑھیں :آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش، 44 ممالک کے وفود شرکت کرینگے

کے سب سے سینئر افسر کیخلاف کارروائی ہو گی، سپریم کورٹ نے ایف آئی اے اور پولیس کیجانب سے جمع کرائی گئی رپورٹس کو مسترد کر دیا،ایف آئی اے اور پولیس تفصیلی رپورٹس طلب،سماعت 25 مارچتک ملتوی کر دی گئی
مزید پڑھیں :600 فٹ بلندی سے گر کر کوہ پیما ہلاک جبکہ دیگر شدید زخمی

متعلقہ خبریں