
کامیابیوں کی خوشخبری، سرکاری نوکریوں کے خواب پورے ہونا شروع ہو گئے، پی پی ایس سی نے نتائج جاری کر دیئے
لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف سرکاری محکموں میں اسامیوں کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں جس کے بعد امیدواروں میں خوشی کی لہر دوڑ














