
مون سون بارشوں کی پیشگوئی،10سے15جولائی اسلام آباد،راولپنڈی،مری،گلیات میں بارش کاامکان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ پیشگوئی کے مطابق 8اور9جولائی کوسندھ اوربلوچستان کےمشرق علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی














