
آزادکشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش، 6اگست سلسلہ جاری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی میں صبح سویرے طوفانی بارش، نالہ لئی میں اونچے درجے کا سیلاب ، متعدد علاقوں میں ندی نالوں میں بھی طغیانی ، راولپنڈی کے متعدد علاقوں میں طوفانی














