
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزپیر07 جولائی 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال
اسلام آباد(اے بی این نیوز)07 (رات سے08 جولائی کے دوران: موسلا دھار/ شدیدموسلادھار بارش کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان،ایبٹ آباد، بونیر، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، اسلام














