
کہاں بارش اور کہاں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری دیدی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،اسلام آباد،راولپنڈی،دیر چترال سوات ،مالاکنڈ،کو سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان














