
مری، گلیات ، آزادکشمیر ، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا،مری اورگلیات میں آندھی کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع













