
راولپنڈی ،اسلام آباد میں بارش، سڑکیں جل تھل ہو گئیں، مری جانیوالوں کیلئے ایڈ وائزری جاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں تیزہواکےساتھ موسلادھاربارش،موسم نے ایک دم کروٹ لے لی اور گرمی کی کمر ٹوٹ گئی۔














