
آ ج12جولائی بروزجمعتہ المبارک 2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )جمعتہ المبارک کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان














