
ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش ،چیئرمین پیپلزپارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل












