ایشیاءکپ ،پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلب کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں حکومت پنجاب نے سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے بدھ کو فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی، مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کے جاری اعلامیے کے مطابق ون ڈے میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کا بدستور پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ وین ڈر مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے،پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سےپچھاڑ دیا

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک)پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 202 رنز کے ہدف کے مزید پڑھیں

ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی،سمری وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے وزیراعظم آفس کو ارسال سیاسی بنیادوں پر کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی چھاگئے ، شاندار کارکردگی ، نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی

فلوریڈا (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کی جم کر دلائی ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی ۔ نیو یارک واریئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کیخلاف 7 مزید پڑھیں

ملتان میں23 اگست کوایشیاء کپ افتتاحی میچ ،نیپالی کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا ءکپ کیلئے نیپال کرکٹ ٹیم 23 اگست کو پاکستان پہنچے گی ۔نیپال کی کرکٹ ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی ۔نیپال کی کرکٹ ٹیم 25 اگست کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی ۔نیپال کی مزید پڑھیں

بھارت کاحیدر آباد دکن میں ورلڈکپ میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد دکن میں ورلڈکپ کے میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں حیدر آباد دکن میں میچز کی تاریخیں نہیں بدلیں گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں

دوسراماڑی پیٹرولیم آزادی کپ پاکستان واپڈانے جیت لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دوسرے ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈانے اپنے نام کر لیا،پاکستان ماڑی پیٹرولیم کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکت کا سامنا، فائنل میچ کے اختتام پر تقسیم انعامات کی رنگارنگ تقریب کا مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کا حصہ بننے کیلئے تیار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کھیلے گی۔6 ملکی ایونٹ کے مقابلے 18 سے 30 ستمبر تک شیڈول ہیں۔پاکستان، سعودی عرب، لائوس کی ٹیمیں شریک ہوں گی ۔لبنان، ملائیشیا اور بھوٹان کی ٹیمیں بھی ایونٹ کا حصہ ہوں مزید پڑھیں