4 بار عالمی چیمپئن پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈ کپ کا انعقاد بدقسمتی ہے، سابق اولمپئینزکاشکوہ

کراچی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ڈاکٹر طارق عزیز ودیگر اولمپئینز نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈکپ کا ہونا اس ملک کیلئے بدقسمتی ہے جو 4 بار ہاکی کا عالمی چیمپئن رہا ہو۔نجی ٹی وی سے بات مزید پڑھیں

ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ میچز کیلئے غیرمعیاری پچز بنوائیں، نجم سیٹھی کا انکشاف

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ کرکٹ میں غیرمعیاری پچز بنوائیں، وہ ٹیسٹ میچ ڈرا کے لیے کھیلنا چاہتے تھے ، مزید پڑھیں

آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا

دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا۔جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بھارتی ٹیم کے کپتان ہونگے

دہلی(نیوز ڈیسک) اہم میچوں میں ناکامی کے بعدبورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی)کنے ٹی 20 کاکپتان تبدیل کردیا ، سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر مزید پڑھیں

رمیز راجہ کے پاس کام کرنے کا موقع تھا—- اب نجم سیٹھی کو کام کرنے دیں، عاقب جاوید

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا،رمیز راجہ کے پاس کام کرنے کا موقع تھا اب نجم سیٹھی کو کام کرنے مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم کا اعزاز، ایک سال میں زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے کا محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کپتان بابر اعظم نے ایک سال میں زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے کا محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ پیر کو نجی ٹی و ی کے مطابق بابراعظم ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے مزید پڑھیں

کراچی، پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم میں وکٹ کیپر سرفراز احمد اور بلے مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ مچیوں کی سچری مکمل کرنے والے 14 ویں آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

میلبرن(نیوز ڈیسک)ڈیوڈ وارنر 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے 14 ویں آسٹریلوی کرکٹر بن گئے، جنوبی افریقہ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ ان کے کیریئر کا 100واں ٹیسٹ ہے۔ڈیوڈ وارنر نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہی ایک ٹی ٹوئنٹی میچ سے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔اتوار کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے ٹرافی کی رونمائی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا،ایسے بیانات نہ دیں، عبدالرزاق

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم سے 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے مزید پڑھیں