
آئی سی سی نے پا کستان پر جرمانہ عائد کر دیا،وجہ جانئے کیوں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی نے دوسرےون ڈےمیں پاکستان کوسلواوورریٹ پرجرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستانی ٹیم نےہیملٹن ون ڈےمیں ایک اووردیرسےکرایا۔ پاکستان ٹیم کومیچ فیس کا5فیصدجرمانہ لگایاگیاہے۔













