
کراچی ٹیسٹ،تیسرے دن کا کھیل ختم،کیوی ٹیم 449رنزبناکرآئوٹ،پاکستان نے جواب میں تین وکٹوں پر 154رنز بنالئے
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449رنز کے جواب میں 154رنز بنالئے جب کہ پاکستان کے تین کھلاڑی آئوٹ ہوئے ہیں،اس سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے














