
کرکٹ ورلڈکپ ،آج دو میچز ہونگے ،افغانستان کا بنگلادیش اور سری لنکا کا جنوبی افریقہ سے ٹاکرا ہوگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ ،آج دو میچز کھیلے جائیں گے ،افغانستان بنگلادیش سے ٹکرائے گا ،سری لنکا جنوبی افریقا کا مقابلہ کرے گا۔ پہلا میچ افغانستان بمقابلہ بنگلادیش














