پاکستان نیوزی لینڈ سیریزکیلئے پی سی بی نے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔بورڈ کی جانب سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دونوں میچز اور مزید پڑھیں

ثناء میر نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی میں کام کرنے سے معذرت کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی میں شامل ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے کہا ہے کہ فی الحال میں اس کمیٹی میں شرکت نہیں کرسکوں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثناء مزید پڑھیں

انگلینڈ سے شکست کے باوجود ہم پاکستان کو کمزور حریف نہیں سمجھتے، گیری اسٹیڈ

کراچی(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں واش آؤٹ کی شکست کے باوجود پاکستان کو کمزور حریف نہیں سمجھتے۔جمعہ کو کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کرکٹرز ماضی کی طرح آرمی پبلک اسکول پشاور جاکر شہدا کو سلام پیش کریں گے ، جاوید آفریدی

پشاور(نیوز ڈیسک)چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور اور خیبر پختونخواہ کے شہریوں نے ملک میں امن کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، پشاور زلمی نے ہمیشہ پی سی بی کے ساتھ مل ملک میں کرکٹ کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان بہت اہم ہے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنا چاہتے ہیں تاکہ کھلاڑیوں کو روزگار ملے، نجم سیٹھی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان بہت اہم ہے، ٹیم کا اعلان ہوچکا، ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنا چاہتے ہیں تاکہ کھلاڑیوں کو روزگار ملے، بھارت کے مزید پڑھیں

رمیز راجہ کی زیر صدارت چلنے والی رجیم اب نہیں رہی، کرکٹ بحران کا خاتمہ ہونے جارہا، نجم سیٹھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کی صدارت میں چلنے والی رجیم اب نہیں رہی۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں رجیم چینج کا عمل شروع ہو گیا۔وزیر اعظم مزید پڑھیں

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی کے معاملات چلانے کےلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے پی سی بی معاملات چلانے کیلئے کمیٹی قائم کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کےلیے وزیراعظم شہباز شریف نے 14 رکنی کمیٹی بنادی۔وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہوں گے، یہ کمیٹی 120 دن تک پی سی بی کے معاملات چلائے گی۔کمیٹی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی،فہیم اشرف ٹیم کاحصہ نہیں ہونگے

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ قومی اسکواڈ میں تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ کامران غلام کو بھی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم نے پاکستان کیلئے اڑان بھرلی،آکلینڈ سے روانہ

آکلینڈ(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کےلیے آکلینڈ سے اُڑان بھرلی، جو کل صبح کراچی پہنچے گی۔نیوزی مزید پڑھیں