کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستانی ٹیم 408 رنز بنا کرآوٹ،کیوی ٹیم کو 41 رنز کی برتری حاصل

کراچی( نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستانی ٹیم 408 رنز بنا کرآوٹ،کیوی ٹیم کو رنز کی برتری حاصل ہوگی،پاکستان کی طرف سے سعود شکیل نے 125رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں

کرکٹر ریشابھ پنت کو سرجری کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی منتقل کیاجائیگا،بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت کو سرجری کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی منتقل کیا جائے گا، معروف کرکٹر بھیانک کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ہوم گراؤنڈ پر پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، سعود شکیل

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے والے نوجوان بیٹر سعودشکیل نے کہا ہے کہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کرنے کی خواہش پوری ہوئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ ، تیسرے روز پاکستانی ٹیم نے نو کٹوں پر 407رنز بنالئے ، خسارہ ختم نہ ہوسکا،42رنز باقی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز سعود شکیل کی سنچری اور امام الحق اور سرفراز کی شاندار کار کر دگی کے باوجود پاکستانی بیٹرز پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز مزید پڑھیں

تینوںفارمیٹ میں ایک کپتان برقرار رکھا جائے، انضمام الحق

ملتان(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ملکی کوچز اور تینوں فارمیٹ میں ایک کپتان کو برقرار رکھنے کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ بابراعظم کو تینوں فارمیٹ میں کپتان برقرار رکھاجائے ، انکی بیٹنگ مزید پڑھیں

پینتیس سالہ بلے باز سرفراز احمد متنازع امپائرنگ کا شکار ہو گئے

کراچی( نیوز ڈیسک)پینتیس سالہ بلے باز نے اپنی 109 گیندوں کی اننگز میں 10 چوکے لگا کر 78 رنز بنائے۔ اننگز کے 100ویں اوور میں اس وقت تنازعہ کھڑا ہوا جب تھرڈ امپائر احسن رضا نے سابق کپتان کو اسٹمپ پر مزید پڑھیں