
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان بڑھنے لگا،3 سال میں موبائل بینکنگ اکاؤنٹس میں 148 فیصد اضافہ
اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان بڑھنے لگا،3 سال میں موبائل بینکنگ اکاؤنٹس میں 148 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق موبائل بینکنگ اکاؤنٹس