
جتنی توانائی کی بچت کی جائے گی اتنا ہی درآمدی توانائی اور خام تیل پر انحصار کم ہوگا، آغا حسن بلوچ
اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے آج انرجی ایفیشینسی اور بچت پر نیشنل اسٹیک ہولڈرز کنسلٹیشن 2023 سے خطاب کرتے ہوئے