پاکستانیوں نے گوگل سے کتنا کمایا،فرحان قریشی نے سب بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی نے کہا کہ گوگل سے پاکستانیوں نے 1 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا،210 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئیں،پاکستان فری لانسنگ میں بھی اچھے پیسے کما رہا مزید پڑھیں

امریکہ ،72 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا خفیہ ڈیٹا لیک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ کے سرکاروں اداروں کے 2 لاکھ 37 ہزار ملازمین کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا۔امریکی ٹرانسپورٹیشن محکمے کے 2 لاکھ 37 ہزار حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین کا ذاتی ڈیٹا کی تفصیلات سے متعلق کانگریس کو خط لکھ دیاگیا۔امریکی ٹرانسپورٹیشن حکام مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے پر سعودی خاتون یوٹیوبر گرفتار

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میںقوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یو ٹیوبر کو گرفتار۔ سمعی و بصری ابلاغ کے ادارے نے خاتون یو ٹیوبر کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر ادارے کیخلاف غلط معلومات دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا، مزید پڑھیں

پنجاب میں انٹرنیٹ سروس بند،عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عدالت نے پنجاب میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کیخلاف پی ٹی اے اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔آج لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،سلمان ابوذر نیازی عدالت مزید پڑھیں

ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش ، پی ٹی اے حکام کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نامہ نگار)پی ٹی اے حکام کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے موقف سامنے آگیا حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہوگا۔ محکمہ داخلہ کی درخواست پر انٹرنیٹ سروس بند کی گئی مزید پڑھیں

بھارت ، مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ،سستے فون بیچنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ لیکن غریب طبقہ سستے فون بھی خریدنے سے قاصر ، اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں اسمارٹ فون کی فروخت 2019 کے بعد سے کم ترین سطح مزید پڑھیں

200 نوری سال کے فاصلے پر موجود تشکیلی مراحل میں موجود دو سیاروں کی نشاندہی

کووینٹری(نیوزڈیسک) ماہرینِ فلکیات نے کہاہے کہ انہوں نے زمین سے تقریباً 200 نوری سال کے فاصلے پر ایک کم عمر ستارے کے گرد دو سیاروں کی نشان دہی کی ہے جو ابھی تشکیل کے مراحل میں ہیں۔سائنس دانوں نے ایک مزید پڑھیں