
رجسٹرڈعازمین حج سےدرخواستوں کی وصولی ہفتہ9اگست تک جاری رہےگی، بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حج درخواستوں کی وصولی کیلئےمختلف بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی،ترجمان مذہبی امور کے مطابق رجسٹرڈعازمین حج سےدرخواستوں کی وصولی ہفتہ9اگست تک جاری رہےگی۔ حج













