اہم خبریں

imran-sana-his-sons

میرانہیں خیال برطانوی حکومت عمران خان کےبیٹوں کواجازت دے، راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم ہرمعاملےمیں مولانافضل الرحمان سےرہنمائی لیتےہیں۔ مولاناافہام وتفہیم اورمذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ مولاناسےملاقات میں کےپی میں سینیٹ الیکشن اوردیگرمعاملات پربات

مزید پڑھیں »
crime-scne

6 ماہ پرانی نعش،معمہ حل نہ ہو سکا

کراچی (اے بی این نیوز) ماڈل حمیرا اصغرعلی کی فلیٹ سےلاش ملنےکاکیس۔ حمیرااصغرکی لاش6ماہ سےبھی زائدپرانی نکلی۔ لیڈی میڈی کولیگل افسرکی جانب سےابتدائی رپورٹ تیار۔ ڈ یفنس فیز6میں فلیٹ کوڈی

مزید پڑھیں »
voters

ووٹرزکی مجموعی تعداد جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) ملک میں ووٹرزکی مجموعی تعداد13کروڑ44لاکھ28ہزار577تک جاپہنچی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں مردووٹرزکی اعداد7کروڑ21لاکھ24ہزار209ہوگئی۔ ملک میں خواتین ووٹرزکی تعداد6کروڑ23لاکھ4ہزار368ہے۔ اسلام آبادمیں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد12لاکھ7ہزار287ہے۔

مزید پڑھیں »