
عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا یوم تاسیس،سی جے سی ایس سی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور مہمان خصوصی شرکت
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) جنرل ساحر شمشاد مرزا، NI (M)، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) نے عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یوم تاسیس














