اہم خبریں

273

وزیراعظم شہبازشریف کی جنیوامیں نوازشریف سےملاقات

جنیوا( اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی جنیوامیں نوازشریف سےملاقات. وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف کی عیادت کی. وزیراعظم نےدورہ امریکااورصدرٹرمپ سےملاقات کےحوالےسےآگاہ کیا. نوازشریف کی صحت بہتر،چندروزمیں وطن واپسی کاامکان. مزید

مزید پڑھیں »