
ایران نے تباہی پھیر دی، اہم اسرائیلی کمان مراکز اڑا دیئے، امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ،قطر میں امریکی ایئربیس پر حملہ
تہران ( اے بی این نیوز)خطے میں کشیدگی اس وقت مزید بڑھ گئی جب پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اہم اسرائیلی کمان مراکز کو نشانہ بنایا گیا














