
خطے کی کشیدہ صورتحال کے باعث وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑے پیمانے پر کٹوتیاں،تفصیلات روزنامہ اوصاف نے حاصل کر لیں
اسلام آباد (رضوان عباسی سے)ملک میں جاری علاقائی کشیدگی کے باعث وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں نمایاں کٹوتیاں کر دی ہیں، جس سے مختلف شعبے متاثر ہوئے ہیں۔ ذرائع














