
’’26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ جمہوری اصولوں پر حملہ ، کامیاب نہیں ہونے دینگے، علی امین گنڈاپور
پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کی مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے جمہوری اصولوں پر حملہ قرار دیا ۔














