اہم خبریں

yousaf-raza-gallani-chairman-senate

آئینی ترمیم پرووٹنگ کی تحریک کثرت رائےسےمنظور,26ویں آئینی ترمیم کی شق وارمنظوری کاعمل جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےآئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ آئینی ترمیم پرووٹنگ کی تحریک کثرت رائےسےمنظور اکر لیا گیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کی

مزید پڑھیں »
allama-raja-nasir-abass

ایسی ترمیم جوآئین کےتقدس کوپامال کرےاسکی مذمت کرتےہیں،علامہ راجہ ناصرعباس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علامہ راجہ ناصرعباس نے کہا کہ لوگوں کواٹھاکردباؤ ڈالاجائےتویہ کیسی ترمیم ہے۔ آئینی ترمیم لانےکیلئےعوام کااعتمادضروری ہے۔ ایسی ترمیم جوآئین کےتقدس کوپامال کرےاسکی مذمت کرتےہیں۔

مزید پڑھیں »
molana-atta-ur-rehman

حکومتی مسودے پرترمیم منظور ہوتی تو انتہائی خطرناک سانپ ثابت ہوتی،مولانا عطا الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹرمولاناعطاالرحمان نے کہا ہے کہ ملک کوصرف آئین نےبچایاہے۔ 1973کےآئین میں بھٹواورممبران کابنیادی کردارتھا۔ آج ا گرپارلیمنٹ محفوظ ہےتواس میں آئین کی وجہ سےہے۔ 26ویں

مزید پڑھیں »