
نوجوانوں کوصرف یہ سکھایاگیامخالفین کوچورڈاکوکہاجائے،مشیروزیراعظم راناثنااللہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا کہ فیصل آبادمیں خدمت کی سیاست مسلم لیگ(ن) نے کی۔ ہماراراستہ نہ روکاجاتاتوملک تیزی سےترقی کرجاتا۔ 2018میں پاکستان کی چلتی معیشت














