اہم خبریں

school-closed

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان، 69 دن بچوں کی موجیں ،جانئے کب سے کب تک سکول بند رہیں گے

پشاور (اے بی این نیوز     ) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانےسکولوں میں سردی کی تعطیلات کااعلان کردیا۔کےپی کےمیدانی علاقوں میں سکول 22دسمبرسے31دسمبر تک بندرہیں گے۔ پہاڑی علاقوں میں سکول22دسمبرسے28فروری تک بندرہیں گے. تفصیلات

مزید پڑھیں »