
چینی ذخیرہ کرنے،سٹہ کھیل کرمصنوعی اضافےکی ہرگزاجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیراعظم نے چینی کےذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ مصنوعی قلت پیداکرکےقیمت میں اضافےکےذمہ داروں کیخلاف بھی کارروائی کاحکم دے دیا گیا۔














