
جو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو یہ جہاد نہیں دہشتگردی ہے،مولانافضل الرحمان
نوشہرہ ( اے بی این نیوز ) مولانافضل الرحمان نے کہا کہ جدائی قابل برداشت نہیں ہوتی،سوائےصبرکےاورچارہ کیا ہے۔ احساس ہورہاتھا یہ حملہ حامدالحق پرنہیں میرےگھرمدرسےپرہوا۔ مولاناسمیع الحق کی شہا دت کاغم














