
میٹرک امتحان،بوٹی مافیا کیخلاف چیئرمین تعلیمی بورڈمحمد عدنان متحرک، چھاپے،نقل کرتے طالب علم پکڑا گیا
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2025 ء کے سلسلہ امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ حکومت پنجاب کی














