
توہین آمیز پوسٹیں لگانے کا معاملہ، پیکا ایکٹ کے تحت شہباز گل ،وقار ملک، احمد نورانی سمیت 7 افراد کیخلاف مقدمات درج
لاہور(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر پاک فوج، اداروں اور سیاسی شخصیات کیخلاف توہین آمیز پوسٹیں لگانے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے 7 افراد کیخلاف دو مقدمات درج کر لئے۔














