Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا،ذاتی سامان لیکر روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انوارا لحق کی بطور نگراں وزیراعظم تقرری کی بعد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے اپنا ذاتی سامان لے گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ بذات خودطلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گھریلوملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سول جج عاصم حفیظ کو طلب کر لیا۔ذرائع نے بتایاکہ جج عاصم کو طلب کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رابطہ بھی کر لیاگیا۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بری امام عرس ، علاقے میں نقص امن اور انتشار کاخطر ہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے دربار حضرت بری امام سرکار کے انتظام کو دیکھنے کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی نے حیران کن طور پر محرم الحرام میں عرس کے انعقاد کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد مختلف مکاتب فکر مزید پڑھیں

انوارالحق نگراں وزیراعظم مقرر،صدرمملکت عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرمملکت عارف علوی نے انوارالحق کاکڑکی بطورنگراں وزیراعظم تقرری کی منظوری دیدی،صدرمملکت نے نگراں وزیراعظم کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224ون اے کے تحت دی ،جس کے بعد انوارالحق کاکڑ پاکستان کے آٹھویں نگراں‌وزیراعظم بن گئے ،قبل ازیں وزیرِ مزید پڑھیں

گزشتہ 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں، جلدانتخابات متوقع، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے میں اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں، مجھے اس بات پرفخر ہے کہ میرے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اچھے تعلقات رہے، ،یہ مانتے ہیں ہمارا مزید پڑھیں

راولپنڈی ، چاہ سلطان میں گاڑیوں کے گودام میں آتشزدگی،ریسکیوٹیمیں روانہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کے علاقے چاہ سلطان میں گاڑیوں کے پارٹس کے گودام میں آگ لگ گئی،آگ لگنے کے بعد ریسکیوٹیمیں فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔،ریسکیو فائر ٹینڈرز اور ایمرجنسی گاڑیاں موقعہ پر موجود،ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں حصہ مزید پڑھیں

اگر زرداری سے دوستی ہوگئی توکئی لوگوں کی نوکری جائے گی، ذوالفقار مرزا

کراچی(نیوزڈیسک) سینئر سیاست دان ذوالفقار مرزا نے کہا کہ اگر زرداری سے دوستی ہوگئی توکئی لوگوں کی نوکری جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ علیحدگی کے بعد پرانے دوستوں میں سے کسی نے بھی دوستی کیلئے کوشش مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا نام فائنل ،شہباز، راجہ ریاض ٹوپی ڈرامہ کررہے ہیں، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ امید ہےشہباز شریف اور نام نہاد اپوزیشن لیڈر آج نگران وزیراعظم کا اعلان کردیں گےاور بات الیکشن کمیشن تک آگے نہیں بڑھنے دیں گےیہ سب ٹوپی ڈرامہ کر رہے ہیں مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ای او بی آئی حکام کو سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ای او بی آئی کو سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت ،پاکستان کے صدر کی حیثیت سے شہری سے معافی مانگتا ہوں،پنشن کے حصول کیلئے سیکورٹی گارڈ کو دفترکے احاطے میں داخلے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما ء عاطف خان کا بیٹا پشاور ائیرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عاطف خان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے نانائب صدر ظاہر شاہ نے کہا کہ ایف آئی اے نے عاطف خان کے بیٹےکو مزید پڑھیں