
مظفرآباد، وادی جہلم ، نیلم سمیت بالائی علاقوں میں تین عشاریہ سات شدت کا زلزلے کا جھٹکا ، شہری خوفزدہ
مظفر آباد(نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباداور گرد و نواح ، وادی نیلم، جہلم ویلی، چکار ، ہٹیاں بالا سمیت مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس














