
چوہدری انوارالحق کی محنت رنگ لے آئی، وفاق سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 8 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ فنڈز جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، حکومت پاکستان نے حکومت آزادکشمیر کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کی دوسری سہ ماہی کیلئے فنڈز ریلیز














