
عوامی مسائل پر توجہ نہ دے سکے تو حکومت چھوڑ دیں گے، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق
مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت کے پاس ریاست کے عوام کی فلاح وبہبود کے علاوہ کوئی ایجنڈہ نہیں ہے۔














