
امریکا میں کار سواروں کی کرتب بازی، تماشائیوں کے کپڑوں نے آگ پکڑ لی
آسٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں سڑک پر گاڑیوں کی ریس اور کرتب بازی کے دوران تماشائی آگ سے جل گئے۔غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق ریاستی دارالحکومت آسٹن میں پولیس کو متعدد فون













