
ایران کا آواز سے 8گنا تیز رفتار 1500کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
تہران(اے بی این نیوز)ایران نے دوران سفر بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کے لیے آواز سے 8گنا زیادہ تیز رفتار سپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے،ایران کے سرکاری میڈیا














